چکوال ( ساجدحسین بلوچ سے) آئےسکو سرکل چکوال کے جاری کردہ اعلامیئے کے مطابق ضروری تعمیراتی کام کے سلسلے مےں 132kv نور پور اور چکوال گرڈاسٹیشن سے
12 اور14 مئی کومیانی ،منارہ اوراستقلال کیمپ فیڈرز ،جبکہ 16 مئی بھون فیڈر پر صبح 0700تا1000بجے 3گھنٹے کے لئے روزانہ بجلی بند رہے گی جس سے میانی، وسنال، جھامرہ، پہاڑ خان،گاہی ،گفانوالہ،مکھیال ، بوچھال خورد، منارہ، بوچھال کلاں،سر کلاں، ماٹن خورد،دھرکنہ ،نور پور ،بھون، تھوہا ہمایوں،کھائی، راہنہ سادات،رتہ شریف اور بھٹی گوجر کے علاقے متاثر ہو سکتے ہیں۔ صا رفین سے تکلیف کے لئے معذرت خواہ ہیں- کام جلد مکمل ہونے کی صورت میںسپلائی وقت سے پہلے بحا ل ہوسکتی ہے-Post Top Ad
Your Ad Spot
ہفتہ، 9 مئی، 2020
بجلی بند رہے گی‘واپڈا کااعلامیہ جاری
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Post Top Ad
Your Ad Spot


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں