ضلع چکوال سے تازہ ترین خبریں

ہیڈلائن نیوز

Post Top Ad

Your Ad Spot

اتوار، 10 مئی، 2020

انچارج پولیس چوکی بشارت کی شاندار کارروائیاں

چکوال(ساجد بلوچ)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد بن اشرف کی خصوصی ہدایات پر پولیس چوکی بشارت  کے انچارج  سب انسپکٹر  وقاص الرحمن کی منشیات فروشوں کے خلاف کاررواٸی کرتے ہوئے دو مختلف کارروائیوں میں دو منشیات فروش کو گرفتار کرلیاہے، گرفتار ہونے والے ملزمان سے بالترتیب منشیات برآمد کرلی گئی ہے، ان ملزمان میں عرفان ساکن کوٹلی سے 1200 گرام جبکہ باسط علی ساکن بشارت سے 1260 گرام منشیات برآمد ہوئی ہے۔



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات