ضلع چکوال سے تازہ ترین خبریں

ہیڈلائن نیوز

Post Top Ad

Your Ad Spot

اتوار، 10 مئی، 2020

ڈھڈیال:محکمہ لائیوسٹاک کے پنشنرزفاقہ کشی پر مجبور


ڈھڈیال(نمائندہ خصوصی)محکمہ لائیو سٹاک ضلع کونسل چکوال کے پنشنرز پنشن کی عدم ادائیگی کے باعث فاقہ کشی کاشکارہوگئے۔معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ محکمہ کے تقریباً تین سو سے زائد پنشنرز پنشن نہ ملنے کی وجہ سے شدید مالی مشکلات کا سامنا کررہے ہیں۔ ان پنشنرز کوابھی تک ماہ اپریل اور مئی کی پنشن کی ادائیگی نہیں کی گئی۔ موجودہ صورت حال ان کے لئے انتہائی تکلیف دی ہے۔ پنشنرز نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں فوری طور پر پنشن کی ادائیگی کرکے مالی بحران سے نجات دلائی جائے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات