ضلع چکوال سے تازہ ترین خبریں

ہیڈلائن نیوز

Post Top Ad

Your Ad Spot

پیر، 11 مئی، 2020

چکوال:صدرپولیس نے جنگاکے رہائشی سے چرس برآمد کرلی




چکوال(کرائم رپورٹ)قصبہ جنگا تھانہ صدر چکوال کے علاقے میں ایک شخص سے525گرام چرس برآمد کرلی گئی۔ اے ایس آئی ساجد حسین نے استغاثہ دیا کہ دوران گشت و پڑتال ملزم محمد شہزاد ولد غلام حسین سکنہ کہوٹ کے قبضہ سے چرس525گرام برآمد کی گئی۔ ملزم کیخلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے اسے جوڈیشل حوالات بھیجوادیا گیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات