ضلع چکوال سے تازہ ترین خبریں

ہیڈلائن نیوز

Post Top Ad

Your Ad Spot

پیر، 11 مئی، 2020

کلرکہار:اوورلوڈنگ اورغفلت ولاپرواہی سے ٹرک چلانے پر ڈرائیورگرفتار


چکوال(کرائم رپورٹر) قصبہ چک خوشی تھانہ کلر کہار کے علاقے میں اوور لوڈ ٹرک غفلت و لاپرواہی سے چلانے والا ڈرائیور گرفتار کرلیا گیا۔ اے ایس آئی پٹرولنگ پولیس فہیم اختر نے استغاثہ دیا کہ ملزم ظاہر شاہ ولد سعید گل سکنہ سرگودھا نے اپنے ڈمپر کو اوور لوڈ کر رکھا تھا اور غفلت و لاپرواہی سے چلاتے ہوئے آیا جس نے اپنی اور عوام الناس کی جان کو خطرہ میں ڈالا۔ اے ایس آئی محمد آصف نے مقدمہ درج کر کے اسے جوڈیشل حوالات بھیجوا دیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات