چکوال(ساجد بلوچ)معلوم ہواہے کہ تحصیل کلرکہارکے نواحی علاقہ منارہ کا رہائشی فلک شیرکورونا سے لڑتے ہوئے انتقال کرگیاہے ، اطلاع ملنے پر محکمہ صحت کی ٹیمیں میت آنے سے قبل ہی منارہ پہنچ گئیں جہاں پر تدفین کے لیے بنایاگیا کورونا ایس او پی پر عملدرآمد کرتے ہوئے فلک شیر کی تدفین کردی گئی ہے۔فلک شیر کی نمازجنازہ میں خاندان کے چند قریبی افراد نے شرکت کی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں