ضلع چکوال سے تازہ ترین خبریں

ہیڈلائن نیوز

Post Top Ad

Your Ad Spot

پیر، 11 مئی، 2020

چکوال:ڈینگی کےخلاف محکمہ صحت کی ٹیمیں متحرک، ڈورٹوڈور مہم جاری



چکوال(ساجد بلوچ)ڈپٹی کمشنرچکوال کیپٹن (ر) عبدالستار عیسانی کی ہدایت پر ہیلتھ ٹیمیں پورے ضلع چکوال میں اینٹی ڈینگی سرگرمیوں کے سلسلے دورے کر رہی ہیں۔ ٹیمیں ڈور ٹو ڈور، ٹائر شاپز اور دوسری جگہوں کے دورے کر کے لاروا کا معائنہ کر رہی ہیں۔انسداد ڈینگی ٹیمیں ڈینگی کے ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے ہائی الرٹ ہیں اور گورنمنٹ کی طرف سے دی گئی ایس او پیز پر مکمل طور پرعمل پیرا ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات