ضلع چکوال سے تازہ ترین خبریں

ہیڈلائن نیوز

Post Top Ad

Your Ad Spot

پیر، 11 مئی، 2020

دولہہ:ایم این اے سردارذوالفقاردولہہ اورپیر وقارکا رورل ہیلتھ سنٹردولہہ کادورہ


چکوال(ساجد بلوچ)رکن قومی اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان دولہہ اور ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف چکوال پیر وقار حسین کرولی کا RHC دولہہ کا دورہ۔ایس ڈی او بلڈنگ اور ٹھیکیدار نے RHC دولہہ میں جاری کام کے حوالہ سے ممبر قومی اسمبلی کو بریفنگ دی۔ممبر قومی اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان دولہہ نے سختی سے ہدایت کی کام کی کوالٹی پر کوئی کمپرومائز نہیں اور کام کو جلد سے جلد پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے۔اس موقع پر چوہدری مقصود نیلہ اور رورل ہیلتھ سنٹر دولہہ کا عملہ بھی موجود تھا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات