ضلع چکوال سے تازہ ترین خبریں

ہیڈلائن نیوز

Post Top Ad

Your Ad Spot

پیر، 11 مئی، 2020

پنوال:معروف قانون دان چوہدری عبداللہ خان انتقال کرگئے


چکوال(ساجد بلوچ )بزرگ اور معروف قانون دان چوہدری عبداللہ خان انتقال کر گئے۔ مرحوم کی عمر 90برس کے قریب تھی، مرحوم نے پسماندگان میں تین بیٹوں کو سوگوار چھوڑا ہے۔ مرحوم کافی عرصہ سے صاحب فراش تھے، مرحوم کا نماز جنازہ منگل کے روز دس بجے دن ان کے آبائی قصبہ پنوال میں ادا کی جائے گی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات