ضلع چکوال سے تازہ ترین خبریں

ہیڈلائن نیوز

Post Top Ad

Your Ad Spot

پیر، 11 مئی، 2020

ڈھڈیال:ایس ایچ اواخترزمان کی کارروائی، سماج دشمن عناصرگرفتار


چکوال( کرائم رپورٹ)محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی ہدایات پر اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاو¿ن جاری۔اختر زمان SHO ڈھڈیال اور انکی ٹیم میں آصف نصیر ASI نے ملزم محمد سلیمان ساکن پڑھال کے قبضہ سے پسٹل 30 بور برآمد کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کر لیا،جبکہ ایک اور کارروائی میں فیصل ندیم SI نے ملزم محمد عاقب سے پسٹل 30 بور برآمد کرکے اسکے خلاف بھی مقدمہ درج کر لیا

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات