چکوال(کرائم رپورٹ)محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی ہدایات پر ناجائزاسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاو ¿ن جاری ہے۔ امجد شہزاد SDPO صدر سرکل کی سربراہی میں محمد فاروق SHO صدر چکوال اور طیب بن طاہر ASI اور انکی ٹیم کی کامیاب کارروائیاں۔ملزم قدیر حسین ولد منظور حسین ساکن شیرے والا کہار کے قبضہ سے کلاشنکوف اسلحہ ناجائز برآمد کرلی گئی،ملزم محمد نذیر ولد محمد بشیر ساکن راولپنڈی کے قبضہ سے پسٹل 9-MM اسلحہ ناجائز برآمد کرلیا گیا ،ملزمان کوگرفتارکرلیاگیااور مقدمات درج کرلیے گئے۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں