ضلع چکوال سے تازہ ترین خبریں

ہیڈلائن نیوز

Post Top Ad

Your Ad Spot

ہفتہ، 9 مئی، 2020

پی ٹی آئی راہنما کی حوالات سے ویڈیووائرل ہونے پرڈیوٹی محرراور دوکانسٹیبل معطل


چکوال(خصوصی رپورٹ)پی ٹی آئی کے رہنما شیخ وقار علی کی حوالات میں بند ویڈیو وائرل ہونے کا ڈی پی او چکوال نے سخت نوٹس لے لیا اور ڈیوٹی پر موجود تین پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا۔حفاظتی ڈیوٹی پر مامور دونوں کانسٹیلوں اور ڈیوٹی محرر کومعطل کردیا گیا۔تھانہ سٹی چکوال کے مہتمم اور تفتیشی آفیسر کو شوکاز نوٹس جاری۔ ڈی ایس پی لیگل راجہ ناصر علی تحقیقاتی آفیسر مقرر۔ ترجمان چکوال پولیس کے مطابق پولیس حراست کے دوران کسی قسم کا غیر قانونی اقدام کرنے والے پولیس ملازمین کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات