چکوال(کرائم رپورٹ) محلہ عید گاہ تھانہ سٹی چکوال کے علاقے میں پتنگ فروخت کرنے والے دو افراد گرفتار ایک فرار ہونے میں کامیاب۔ اے ایس آئی ضمیر حسین نے استغاثہ دیا کہ دوران گشت و پڑتال مخبر خاص کی اطلاع پر ملزمان جاوید اقبال ولد احمد خان ساکن کریالہ، اسحاق ولد سلطان احمد ساکن محلہ غربی کے قبضہ سے610پتنگیں برآمد کی جبکہ ایک ملزم بلال میر ولد گلزار میر ساکن اسلام پورہ چکوال فرار ہوگیا جنہوں نے پتنگیں برائے فروخت اپنے قبضہ میں رکھ کر جرم کا ارتکاب کیا۔ اے ایس آئی ضمیر حسین نے مقدمہ درج کر کے جرم کا ارتکاب کیا۔
Post Top Ad
Your Ad Spot
ہفتہ، 9 مئی، 2020
سٹی پولیس نے پتنگ فروشوں کےخلاف کارروائی‘دوافرادگرفتار
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Post Top Ad
Your Ad Spot

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں