چکوال (ساجد بلوچ )ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن ریٹائرڈ عبدالستار عیسانی نے آج نکہ کہوٹ تلاگنگ میں ٹڈی دل کے حملے کے پیش نظر جاری آپریشن کا جائزہ لیا۔جہاں پر ٹڈی دل کی تباہ کاریوں سے بچنے کے لیے ایگریکلچر، لائیو سٹاک اور ایم سیزکی ٹیمیں مشترکہ طور پر آپریشن میں حصہ لے رہی ہیں۔اس آپریشن کی نگرانی اے سی تلاگنگ حافظ عمران کھوکھر اور اے ڈی سی آر منصور احمد خان نیازی کر رہے ہیں۔
Post Top Ad
Your Ad Spot
ہفتہ، 9 مئی، 2020
Home
Unlabelled
ڈپٹی کمشنر کی نگرانی میں ٹڈی دل کےخلاف آپریشن جاری
ڈپٹی کمشنر کی نگرانی میں ٹڈی دل کےخلاف آپریشن جاری
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
Post Top Ad
Your Ad Spot


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں