چکوال(ساجدحسین بلوچ
) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل مہرین فہیم عباسی کے زیر صدارت ڈ سٹرکٹ ایمر جنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں کرونا وائرس، لوکاسٹ کنٹرول، رمضان المبارک کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات اور پِری مون سون کے حوالے سے جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سی ای او ہیلتھ،سی او میونسپل کمیٹی چکوال، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انچارج 1122 چکوال، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفئر، ڈپٹی ڈائریکٹر ایگریلکچر ، ڈپٹی ڈائریکٹر سول ڈیفنس اورمتعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں