ضلع چکوال سے تازہ ترین خبریں

ہیڈلائن نیوز

Post Top Ad

Your Ad Spot

اتوار، 10 مئی، 2020

پتنگ فروش زیرعتاب،02 گرفتار،500پتنگیں برآمد


چکوال(ساجد بلوچ ) سٹی پولیس نے دو مختلف کارروائیوں میں2پتنگ فروشوں کو گرفتار کرلیا۔ اے ایس آئی ضمیر حسین نے استغاثہ دیا کہ ملزم محمد عثمان ولد محمد اقبال سکنہ گلی تلواڑاں موتی بازار چکوال کے قبضہ سے70پتنگیں برآمد کرلی گئیں۔ جبکہ ملزم محمد بنارس ولد محمد عارف قوم ملک سکنہ محلہ سرگوجرہ شرقی چکوال کے قبضہ سے500پتنگیں برآمد کرلی گئی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Post Top Ad

Your Ad Spot

صفحات