چکوال(ساجد بلوچ سے)محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی ہدایات پر پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈائون،محمد عثمان ساکن موتی بازار چکوال کے قبضہ سے 75 پتنگیں برآمد۔منصور مظہر SHO سٹی چکوال اور انکی ٹیم میں ضمیر حسین ASI نے پتنگیں برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں